صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 659
«إذا صلى الأمير* جالسا فصلوا جلوسا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب امیر (یعنی امام) بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔“