صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6588
«من وجدتموه وقع على بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم جسے کسی جانور سے بدفعلی کرتے ہوئے پاؤ اسے قتل کر دو اور اس جانور کو بھی قتل کر دو۔“