حدیث نمبر: 6587
«من وجد من هذا الوسواس فليقل: آمنا بالله ورسوله؛ ثلاثا فإن ذلك يذهب عنه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے اس وسوسے کا سامنا ہو وہ تین بار کہے: ہم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے، تو یہ وسوسہ اس سے دور ہو جائے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6587
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ابن السني] عن عائشة. الصحيحة ١١٦: عد.