حدیث نمبر: 657
«إذا صلى أحدكم في رحله ثم أدرك الإمام ولم يصل فليصل معه فإنها له نافلة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنی قیام گاہ میں نماز پڑھ لے اور پھر امام کو پائے جبکہ اس (امام) نے ابھی نماز نہ پڑھی ہو، تو وہ اس کے ساتھ نماز پڑھ لے، کیونکہ یہ اس کے لیے نفل ہو گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 657
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ك هق] عن يزيد بن الأسود. صحيح أبي داود ٥٩٠، الإرواء ٥٣٤.