صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 655
«إذا صلى أحدكم في ثوب واحد فليخالف بطرفيه على عاتقيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھے، تو اسے چاہیے کہ اس کے دونوں کناروں کو اپنے کندھوں پر مخالفت کے ساتھ (یعنی دایاں کنارہ بائیں کندھے پر اور بایاں دائیں پر) ڈال لے۔“