صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6521
«من كسر أو مرض أو عرج فقد حل وعليه حجة أخرى من قابل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی ہڈی ٹوٹ جائے یا وہ بیمار ہو جائے یا لنگڑا ہو جائے تو وہ حلال ہو جائے گا اور اس پر آئندہ سال دوسرا حج لازم ہوگا۔“