صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6520
«من كذب في حلمه كلف يوم القيامة عقد شعيرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے خواب کے بارے میں جھوٹ بولا اسے قیامت کے دن جو کے دانے کو گرہ لگانے کا مکلف بنایا جائے گا۔“