حدیث نمبر: 6506
«من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يدخل الحمام بغير إزار ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يدخل حليلته الحمام ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يجلس على مائدة يدار عليها الخمر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ تہبند کے بغیر حمام میں داخل نہ ہو، اور جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنی بیوی کو حمام میں جانے کی اجازت نہ دے، اور جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ ایسے دستر خوان پر نہ بیٹھے جس پر شراب کا دور چل رہا ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6506
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [ت ك] عن جابر. المصادر السابقة.