صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6503
«من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يأخذن إلا مثلا بمثل» - يعني الذهب بالذهبترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ برابر کے بدلے برابر کے سوا نہ لے، یعنی سونے کے بدلے سونا۔“