صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6495
«من كان له نخل أو أرض فلا يبعها حتى يعرضها على شريكه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس کھجور کا باغ یا زمین ہو وہ اسے اس وقت تک نہ بیچے جب تک اپنے شریک کو پیش نہ کر دے۔“