صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6494
«من كان له مال فلير عليه أثره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس مال ہو تو اس کا اثر اس پر ظاہر ہونا چاہیے۔“
«من كان له مال فلير عليه أثره»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس مال ہو تو اس کا اثر اس پر ظاہر ہونا چاہیے۔“