حدیث نمبر: 6486
«من كان لنا عاملا فلم يكن له زوجة فليكتسب له زوجة فإن لم يكن له خادم فليكتسب له خادما فإن لم يكن له مسكن فليكتسب مسكنا من اتخذ غير ذلك فهو غال أو سارق»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ہمارا کارندہ ہو اور اس کی بیوی نہ ہو تو وہ اپنے لیے بیوی کا انتظام کر لے، اگر اس کا کوئی خادم نہ ہو تو خادم کا انتظام کر لے، اور اگر اس کا کوئی گھر نہ ہو تو گھر کا انتظام کر لے، اور جو اس کے علاوہ کچھ اور حاصل کرے وہ خیانت کرنے والا یا چور ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6486
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [د ك] عن المستورد بن شداد. المشكاة ٣٧٥١.