صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6485
«من كان في المسجد ينتظر الصلاة فهو في الصلاة ما لم يحدث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسجد میں نماز کا انتظار کرتا رہے وہ اس وقت تک نماز ہی میں شمار ہوتا ہے جب تک اس کا وضو نہ ٹوٹے۔“