صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6475
«من قطع رحما أو حلف على يمين فاجرة رأى وباله قبل أن يموت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے قطع رحمی کی یا جھوٹی قسم کھائی وہ مرنے سے پہلے اس کا وبال دیکھ لے گا۔“