صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6474
«من قرن بين حجه وعمرته أجزأه لهما طواف واحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے حج اور عمرے کو ملایا (حج قِران کیا) تو دونوں کے لیے ایک ہی طواف کافی ہوگا۔“