صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6460
«من قتل وزغة في أول ضربة كتب له مائة حسنة ومن قتلها في الضربة الثانية فله كذا وكذا حسنة وإن قتلها في الضربة الثالثة فله كذا وكذا حسنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے چھپکلی کو پہلی ہی ضرب میں مار دیا اس کے لیے سو نیکیاں لکھی جاتی ہیں، اور جس نے اسے دوسری ضرب میں مارا اسے اتنی اتنی نیکیاں ملیں گی، اور اگر تیسری ضرب میں مارا تو اسے اتنی اتنی نیکیاں ملیں گی۔“