صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6458
«من قتل نفسا معاهدة بغير حلها حرم الله عليه الجنة: أن يشم ريحها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی معاہد جان کو ناحق قتل کیا اللہ تعالیٰ اس پر جنت حرام کر دے گا، یہاں تک کہ وہ اس کی خوشبو بھی نہیں سونگھ سکے گا۔“