صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6454
«من قتل مؤمنا فاغتبط بقتله لم يقبل الله منه صرفا ولا عدلا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی مومن کو قتل کیا اور اس کے قتل پر خوش ہوا تو اللہ تعالیٰ اس کا نہ کوئی نفلی عمل قبول کرے گا نہ فرض۔“