صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6453
«من قتل له قتيل فهو بخير النظرين إما أن يقاد وإما أن يفدي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کا کوئی رشتہ دار قتل کر دیا جائے وہ دو باتوں میں سے بہتر کا اختیار رکھتا ہے: یا تو قصاص لے یا دیت لے کر معاف کر دے۔“