صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 645
«إذا صلى أحدكم فلا يضع نعليه عن يمينه ولا عن يساره فتكون عن يمين غيره إلا أن لا يكون عن يساره أحد وليضعها بين رجليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو وہ اپنے جوتے اپنی دائیں جانب یا بائیں جانب نہ رکھے کہ وہ کسی دوسرے کی دائیں جانب ہو جائیں، سوائے اس کے کہ اس کی بائیں جانب کوئی نہ ہو۔ اور اسے چاہیے کہ وہ انہیں اپنے پیروں کے درمیان رکھ لے۔“