صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 644
«إذا صلى أحدكم فلا يبصق بين يديه ولا عن يمينه وليبصق عن يساره أو تحت قدمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو وہ اپنے آگے یا اپنی دائیں جانب نہ تھوکے، بلکہ اسے چاہیے کہ وہ اپنی بائیں جانب یا اپنے پاؤں کے نیچے تھوکے۔“