صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6442
«من قتل تحت راية عمية ينصر العصبية ويغضب للعصبية فقتلته جاهلية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کسی اندھے (بے مقصد) جھنڈے کے نیچے، عصبیت کی حمایت اور عصبیت کی خاطر غصے میں مارا جائے تو اس کی موت جاہلیت کی موت ہے۔“