صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6441
«من قام ليلة القدر إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے شب قدر کا قیام ایمان اور احتساب کے ساتھ کیا اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“