صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 642
«إذا صلى أحدكم ركعتي الفجر فليضطجع على جنبه الأيمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص فجر کی (سنتوں کی) دو رکعتیں پڑھ لے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی دائیں کروٹ پر لیٹ جائے۔“