صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 641
«إذا صلى أحدكم فليصل إلى سترة وليدن منها ولا يدع أحدا يمر بين يديه فإن جاء أحد يمر فليقاتله فإنما هو شيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ سترہ (آڑ) کی طرف منہ کر کے پڑھے اور اس کے قریب ہو کر کھڑا ہو، اور کسی کو اپنے آگے سے نہ گزرنے دے، پس اگر کوئی گزرنے لگے تو وہ اس سے سختی سے پیش آئے، کیونکہ وہ شیطان ہی ہے۔“