صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6376
«من ضرب مملوكه ظالما أقيد منه يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے غلام کو ظلماً مارا قیامت کے دن اس سے بدلہ لیا جائے گا۔“