صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6375
«من ضرب غلاما له حدا لم يأته أو لطمه فإن كفارته أن يعتقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے غلام کو ایسی سزا کے طور پر مارا جو اس نے کی نہیں یا اسے تھپڑ مارا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اسے آزاد کر دے۔“