صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 637
«إذا صلى أحدكم إلى سترة فليدن منها لا يمر الشيطان بينه وبينها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص سترہ (آڑ) کی طرف منہ کر کے نماز پڑھے تو اس کے قریب کھڑا ہو، تاکہ شیطان اس کے اور سترے کے درمیان سے نہ گزر سکے۔“