صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6366
«من صلى وجلس ينتظر الصلاة لم يزل في صلاة حتى تأتيه الصلاة التي يلاقيها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو نماز پڑھ کر اگلی نماز کا انتظار کرتے ہوئے بیٹھا رہے وہ اس وقت تک نماز ہی کی حالت میں شمار ہوتا ہے جب تک اسے وہ نماز نہ مل جائے جس کا وہ منتظر ہے۔“