صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6357
«من صلى على حين يصبح عشرا وحين يمسي عشرا أدركته شفاعتي يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو صبح کے وقت مجھ پر دس بار اور شام کے وقت دس بار درود بھیجے قیامت کے دن اسے میری شفاعت نصیب ہوگی۔“