صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6356
«من صلى عليه مائة من المسلمين غفر له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس پر سو مسلمانوں نے نماز پڑھی اسے بخش دیا جائے گا۔“
«من صلى عليه مائة من المسلمين غفر له»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس پر سو مسلمانوں نے نماز پڑھی اسے بخش دیا جائے گا۔“