حدیث نمبر: 6317
«من شهد الجنازة حتى يصلي عليها فله قيراط ومن شهدها حتى تدفن كان له قيراطان مثل الجبلين العظيمين»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو جنازے میں شریک ہو یہاں تک کہ اس پر نماز پڑھی جائے اسے ایک قیراط اجر ملے گا، اور جو اس میں شریک رہے یہاں تک کہ اسے دفن کر دیا جائے اسے دو قیراط ملیں گے جو دو بڑے پہاڑوں کے برابر ہوں گے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6317
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ق ن] عن أبي هريرة.