صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6316
«من شفع لأخيه شفاعة فأهدى له هدية عليها فقبلها منه فقد أتى بابا عظيما من أبواب الربا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے بھائی کی سفارش کی اور اس نے اس پر اسے ہدیہ دیا اور اس نے وہ قبول کر لیا تو اس نے سود کے بڑے دروازوں میں سے ایک دروازے میں قدم رکھا۔“