صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6314
«من شرب في إناء فضة فكأنما يجرجر في بطنه نار جهنم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کوئی چاندی کے برتن میں پیے تو گویا وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ انڈیل رہا ہے۔“