صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 631
«إذا شك أحدكم في صلاته فلم يدر اثنتين صلى أو ثلاثا فليلق الشك وليبن على اليقين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو اپنی نماز میں شک ہو جائے اور اسے معلوم نہ ہو کہ اس نے دو رکعتیں پڑھی ہیں یا تین، تو وہ شک کو چھوڑ دے اور یقین (یعنی کم تعداد) پر بنیاد رکھے۔“