صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6276
«من سأل الله الشهادة بصدق بلغه الله منازل الشهداء وإن مات على فراشه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ سے سچے دل سے شہادت کا سوال کرے اللہ تعالیٰ اسے شہداء کے درجات تک پہنچا دے گا خواہ وہ اپنے بستر پر ہی کیوں نہ مرے۔“