صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6253
«من رآني فقد رأى الحق فإن الشيطان لا يتزايا بي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے مجھے (خواب میں) دیکھا اس نے حق ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری شکل نہیں بنا سکتا۔“