صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6252
«من رآني فإني أنا هوفإنه ليس للشيطان أن يتمثل بي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مجھے (خواب میں) دیکھے تو یقیناً اس نے مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا۔“