صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6247
«من رأى حية فلم يقتلها مخافة طلبها فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو سانپ دیکھے اور اس کے تعاقب کے خوف سے اسے قتل نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“