صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 621
«إذا سميت الكيل فكله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم ناپ تول (کا پیمانہ اور وزن) مقرر کر لو تو اسے پورا پورا ناپ کر دو۔“
«إذا سميت الكيل فكله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم ناپ تول (کا پیمانہ اور وزن) مقرر کر لو تو اسے پورا پورا ناپ کر دو۔“