صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6200
«من حفر بئرا فله أربعون ذراعا عطنا لماشيته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص کنواں کھودے تو اس کے گرد چالیس ہاتھ کی جگہ اس کے مویشیوں کے لیے چراگاہ کے طور پر اسی کی ہے۔“