صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6199
«من حدث عني بحديث يرى أنه كذب فهو أحد الكاذبين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مجھ سے کوئی ایسی حدیث بیان کرے جسے وہ جھوٹی سمجھتا ہو تو وہ بھی جھوٹوں میں سے ایک ہے۔“