صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6186
«من جامع المشرك وسكن معه فإنه مثله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص مشرک کے ساتھ میل جول رکھے اور اس کے ساتھ رہائش اختیار کرے تو وہ اسی جیسا ہے۔“