صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6162
«من تواضع لله رفعه الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرے، اللہ اسے بلند فرما دیتا ہے۔“
«من تواضع لله رفعه الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرے، اللہ اسے بلند فرما دیتا ہے۔“