صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6160
«من تفل تجاه القبلة جاء يوم القيامة تفله بين عينيه ومن أكل من هذه البقلة الخبيثة فلا يقربن مسجدنا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص قبلہ رخ ہو کر تھوکے تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا تھوک اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان ہوگا، اور جو شخص اس بدبودار ترکاری میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔“