صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6159
«من تعلم علما مما يبتغى به وجه الله لا يتعلمه إلا ليصيب به عوضا من الدنيا لم يجد عرف الجنة يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص ایسا علم سیکھے جس سے اللہ کی رضا حاصل کی جاتی ہے، مگر وہ اسے صرف دنیا کا کوئی فائدہ حاصل کرنے کے لیے سیکھے تو وہ قیامت کے دن جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا۔“