صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6157
«من تعظم في نفسه واختال في مشيته لقي الله وهو عليه غضبان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے آپ کو بڑا سمجھے اور تکبر سے چلے وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر ناراض ہوگا۔“