صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6155
"من تطهر في بيته ثم مشى إلى بيت من بيوت الله ليقضي فريضة من فرائض الله كانت خطواته إحداهما تحط خطيئة والأخرى ترفع درجة"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے گھر میں طہارت حاصل کرے، پھر اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر کی طرف چلے تاکہ اللہ کا کوئی فرض ادا کرے تو اس کے قدموں میں سے ایک قدم گناہ مٹاتا ہے اور دوسرا درجہ بلند کرتا ہے۔“