صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6153
«من تطبب ولم يعلم منه طب فهو ضامن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص طب کا علم نہ رکھتے ہوئے علاج کرے تو وہ نقصان کا ذمہ دار ہے۔“