صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6142
«من ترك الرمي بعد ما علمه رغبة عنه فإنها نعمة كفرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص تیر اندازی سیکھنے کے بعد اس سے بے رغبتی کی وجہ سے اسے چھوڑ دے تو یہ ایک نعمت ہے جس کی اس نے ناشکری کی۔“